aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نجم الغنی خان نجمی رامپوری

ناشر : راجہ رام کمار بک ڈپو، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1957

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب, علم عروض / عروض, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : زبان

صفحات : 1245

معاون : جامعہ ہمدردہلی

بحر الفصاحت

کتاب: تعارف

اردو زبان میں یوں تو فن شاعری اور علم العروض پر بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں لیکن تمام محققین اورزبان داں اس بات پر متفق ہیں کہ بحرالفصاحت ان سب میں ممتاز ہے۔مولوی نجم الغنی خاں نے مختلف موضوعات پرتیس سے زائد کتابیں تصنیف و تالیف کیں لیکن یہی کتاب ان کی شہرت اور افتخار کا سبب ہوئی،جس سے بعد میں اس موضوع پر لکھنے والے تمام اہلِ عروض نے استفادہ کیا۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے