Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر "بزم سخن" نور الحسن حان کلیم اور علی حسن خان کلیم کا تذکرہ ہے۔ یہ دونوں بھائی تھے، اور بھوپال کے اہل علم گھرانے سے تعلق تھا۔ "بزم سخن" شعرائے ریختہ کا فارسی زبان میں تذکرہ ہے، اور کافی قدیم تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ 1879میں منظر عام پر آیا۔ اس تذکرہ میں 434 شعراء کا تذکرہ شامل ہے۔ شعرا کا تعارف اختصار سے بیان کیا گیا ہے مگر ان کی شاگردوں پر زیادہ توجہ کی گئی ہے۔ نہایت ہی اہم تذکرہ ہے، جس میں اردو کے شعرا کی بڑی تعداد کا احاطہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے