بہترین اردو لطیفے

| مزید
  • ذیلی عنوان

    استاد شاگرد کے لطیفے

  • معاون

    حیدر علی

  • موضوعات

    لطیفے

  • صفحات

    57

کتاب: تعارف

تعارف

لطیفے گویا کہ اجمالی مزاحیہ ہوتے ہیں، تھوڑے سے وقت میں لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں مشینی دور کی زندگی میں سنجیدگی سے باہر لانے کے لئے لطیفوں کا کردار کافی اہم ہوجاتا ہے، لطیفوں کی بے ساختگی اور ایک البیلی سادگی سامع اور قاری کو بے اختیاری طور پر ہنسنے پر مجبور کردیتی ہے، لطیفوں میں واقعات کو اس انداز سے بیان کیا جاتا ہے کہ سننے اور سنانے والے دونوں میں اس طرح ہم آہنگی پیدا ہو جاتی ہے کہ دونوں کے جذبات بھی ہم آہنگ ہو کر ہنسنے لگتے ہیں۔ زیر نظر کتاب استاد شاگرد کے لطیفوں پر مشتمل ہے، جس میں آسان انداز میں لکھے گئے ایسےلطیفے شامل ہیں جن کو پڑھ کر انسان تنہائی میں بھی ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے اور اس کشاکش زندگی میں اپنے چہرے پر مسکراہٹ پیدا کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب