Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : शाह तुराब अली काकोरवी

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : मुंशी नवल किशोर, कानपुर

प्रकाशन वर्ष : 1892

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी, सूफ़ीवाद / रहस्यवाद

उप श्रेणियां : दीवान

पृष्ठ : 349

सहयोगी : सुमन मिश्रा

deewan-e-turaab
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

شاہ تراب علی قلندر کا شمار قلندریہ سلسلہ تصوف سے ہے ۔ قلندریہ سلسلہ اپنے سلسلہ کو کہیں نہ کہیں حضرت خضر سے جوڑتا ہے ۔ مگر قلندریہ سلسلہ کی ایک خوبی تھی کہ یہ لوگ اپنے خلفاء نہیں چھوڑتے تھے اور نہ ہی اپنی اولاد کو اس کا وارث و گدی نشین بنا کر جاتے تھے یہی سبب ہے کہ ان لوگوں کے سلسلے میں تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے ان کی ابتدائی تاریخ کافی دھندلی اور بکھری ہوئی ہے۔ شاہ علی تراب قلندر ان لوگوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اس موضوع پر قلم اٹھایا اور کتاب تصنیف کی ۔ زیر نظر دیوان ان کی شعری صلاحیت کو اجاگر کرتا ہے اس میں سب سے پہلے متصوفانہ غزلوں کو بیان کیا گیا ہے جس میں توحید و عرفان سے بھری اور اس کو پڑھنے سے لذت طریقت و حقیقت حاصل ہوتی ہے۔ اس کے بعد مثنوی " عاشق و صنم" کو شامل کیا گیا ہے جو افسانہ معلوم پڑتا ہے مگر اس میں مجاز کے ذریعہ حقیقت کا حال بیان کیا گیا ہے۔ اس کے بعد ان کی ٹھمریوں کا رسالہ شامل کیا گیا ہے جو عام برج بھاشا میں معلوم ہوتا ہے اور آخر میں صوفیہ کے سلاسل کو اشعار کی شکل میں بیان کیا گیا ہے۔دیوان نہایت ہی خوبصورت ہے جس کو پڑھ کر وجد کئے بنا رہا نہیں جاتا۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए