Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

संपादक : रशीद अमजद

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : फ़ेडरल गवर्नमेंट कॉलेज, रावलपिंडी

मूल : रावलपिंडी, पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 1988

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : नाटक / ड्रामा

पृष्ठ : 817

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

pakistani adab (drama)
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

بقول فیض احمد فیض، "پاکستانی ادب" وہ ہے جس میں پاکستانی روایات،حالات، پس منظر اور بیش منظر سے مطابقت موجود ہو۔ اس میں مقامیت کے مقاصد کے ساتھ آفاقیت بھی موجود ہے۔" گویا کسی بھی ملک کا ادب اس کے ماحول ،معاشرت،مذہب، تہذیب و تمدن، اجتماعی خوابوں اور عوامی آرزؤں کا ترجمان ہوا کرتا ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد تخلیق پانے والے شعری اور نثری ادب کو پاکستانی ادب قرار دیا جاسکتا ہے۔ زیر نظر "پاکستانی ادب" کی چھٹی جلد ہے جس میں پاکستان کے قلمکاروں کے بہترین ڈرامے شامل ہیں۔ یہ جلد دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں پاکستانی ڈرامے کی روایت اور ابتدائی دور کے ان ڈرامہ نگاروں کو شامل کیا گیا ہے جنہوں نے ڈرامے روایت کو زندہ رکھا اور آگے بڑھایا، جبکہ دوسری جلد میں ریڈیائی اور ٹی وی ڈراموں کا انتخاب پیش کیا گیا ہے۔ یہ ڈراموں کا انتخاب ۱۹۴۷ سے لیکر ۱۹۸۷ تک کے ڈراموں کو محیط ہے۔ ان دونوں جلدوں کو رشید امجد نے مرتب کیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए