Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : امداد صابری

ناشر : واصف کمال

سن اشاعت : 1964

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ

صفحات : 473

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

دہلی صدیقی برادری کی شخصیتیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیرنظر کتاب ایک تاریخی حیثیت کی حامل ہے، جس میں دہلی کے صدیقی برادری کی نہایت اہم شخصیات کا نسب نامہ اور ان کے کارنامے بیان کئے گئے ہیں۔ مصنف کے والد مولوی شرف الحق صاحب نے بڑی کوششوں کے ساتھ دہلی صدیقی برادری کے نسب کے متعلق معلومات حاصل کی تھیں ، لوگ ان کے پاس بیرونی دہلی سے بھی برادری کے شجرہ حاصل کرنے کے لئے آیا کرتے تھے، حتی کہ برادری کے پڑھے لکھے لوگوں کو بھی اگر دہلی صدیقی برادری کے حوالے سے کچھ بھی معلومات حاصل کرنی ہوتی تھی تو وہ مولوی شرف الحق صاحب ہی سے رجوع کرتے تھے، اسی وجہ سے ان تاریخی دستاویزات کو ان کے بیٹے امداد صابری نے والد صاحب کا حاصل کردہ شجرہ نسب ،اور پھر خود مصنف نے برادری کی تاریخ اور برادری کے حالات کو کتابی شکل میں پیش کر دیا ہے ،اس کتاب میں 33 خاندانوں کے حالات اور تاریخی واقعات بیان کئے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے