Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : امداد صابری

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : یونین پریس، دہلی

سن اشاعت : 1960

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تذکرہ, تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 174

معاون : مکتبہ شاہراہ، دہلی

اٹھارہ سو ستاون کے غدار شعراء
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

1857 کی جنگ میں ہزاروں نے اپنی جانیں نچھاور کی اور خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہو سکی اس کی کچھ خاص وجوہات تھیں جن کی وجہ سے یہ جنگ ناکام ہوئی۔ یہ کتاب ایسے ہی لوگوں کی روداد بیان کرتی ہے جنہوں نے کسی نہ کسی لالچ میں آکر اغیار سے ہاتھ ملا لئے جس کے نتیجے میں مجاہدین کی ایک بڑی آبادی کو قتل و غارت گری کا نشانہ بنایا گیا۔ ایک طرف شعرا کی وہ تعداد تھی جن کا کلام اس بغاوت کے لئے لوگوں کو تیار کرتا تھا ان کی حوصلہ افزائی کررہا تھا وہیں دوسری طرف کچھ ایسے بھی شعرا تھے جو انگریزوں کے ہاتھوں بک چکے تھے۔ چنانچہ یہ کتاب ایسے ہی غدار شعرا کی نشان دہی کرتی ہے۔ ان میں داروغہ واجد علی، محمد حسن پٹیالوی، حیات علی خان، نواب محمد ابراہیم، میر داور علی مارہروی، جیسے انگنت شعرا نے مخبری کی جس کے نتیجے میں یہ جنگ نہ صرف ناکام ہوئی بلکہ سیکڑوں کا جانی و مالی نقصان ہوا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے