धरती को आकाश पुकारे

शकील बदायुनी

1961 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

شکیل بدایونی اردو کے معروف شاعر ہی نہیں ،فلمی نغمہ نگار بھی ہیں۔پیش نظر شکیل صاحب کے فلمی گیتوں کا مجموعہ ہے۔جس کو انھوں نے " دھرتی کو آکاش پکارے " نام دیا ہے۔شکیل صاحب نے تقریبا پندرہ سال تک فلمی نغمے لکھے ہیں۔انھوں نے فلموں کو بہت مقبول اور اچھے نغمے دیئے ہیں۔ میلہ،بابل،دیدار، اڑن کھٹولہ،آن ،امر، گنگا جمنا،وغیرہ وہ فلمیں ہیں ،جن کے لیے شکیل بدایونی نے نغمے لکھے ،جو بہت مقبول عام ہوئے۔اس طرح شکیل صاحب فلمی دنیا کے ایک ممتاز اور عظیم گیت کار بھی ہیں۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम