Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام عبدالمتین اور عارف تخلص تھا۔ یکم مارچ۱۹۲۳ء کو کوچہ وکیلاں، کڑہ جمیل سنگھ، امرتسر میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے ایم اے تک تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ ایم اے او کالج، لاہور میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر ۱۹۸۳ء میں ریٹائر ہوئے۔ شاعری اور تنقید دونوں سے آپ کو شغف رہا ہے۔ادب لطیف،سویرا، جاوید، اور اوراق کے شعبہ ادارت سے منسلک رہے۔ آپ اردو کے علاوہ پنجابی میں بھی شاعری اور تنقید نگاری کرتے تھے۔ آپ کے شعری اور تنقیدی مجموعوں کے نام یہ ہیں، دیدہ ودل، موج در موج، آتش سیال، صلیب غم، سفر کی عطا، دریچے اور صحرا، بے مثال چراغ کا گھاؤ، حرف دعا، امکانات(تنقیدی مضامین)۔۳۰؍جنوری ۲۰۰۱ء کو امریکا میں انتقال کرگئے۔اعزاز: صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:146

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے