Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب "فسادات کا مسئلہ "مولانا وحید الدین خاں کی ایک اہم کتاب ہے ۔اس کتاب میں انھوں نے اسلامی تعلیمات کا سہارا لیتے ہوئے لوگوں کے سامنے اس بات کا پیغام دیا ہے کہ شر کا جواب شر نہیں ہوتا بلکہ کسی بھی طرح کے اٹھائے جانے والے فتنے کا جواب اگر سنجیدگی سے دیا جائے ،تو انسان فتنہ و فساد سے بچ سکتا ہے، کسی نادان کے کنکر پھینکے سے اس کا جواب پتھر سے دینے کے بجائے صبر سے دیا جائے تو فسادت کرانے کے منصوبے بروئے کار نہیں آپاتے۔ اس کے علاوہ مصنف نے دنیا میں انسان کی حقیقت کو بتلائے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ دنیوی زندگی اللہ کی عطا کی ہوئی ہے اس لیے اس کو اچھے کاموں میں گزارنے کی کوشش کرنا چاہیے زيرِ نظر كتاب میں مسلمانوں كو مختلف پهلوؤں سے اسی طرح کے حقائق کی جانب توجہ دلائی گئی ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए