Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شیخ عبد القادر جیلانی

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

سن اشاعت : 1887

زبان : Persian

موضوعات : تصوف, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : ملفوظات

صفحات : 425

معاون : جامعہ ہمدردہلی

فتوح الغیب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"فتوح الغیب" شیخ عبدالقادر جیلانی کی تصنیف ہے۔یہ علم تصوف و معرفت پر معرکتہ الاراء کتاب ہے۔جو مضامین قرانی اور اسرار طریقت سے معمور ہے۔جو کئی مقالات پر مشتمل ہے۔کتاب میں شامل ہر مقالہ معرفت کا عکاس ہے۔کتاب میں عبدلقادر جیلانی ؒ کے اٹھتر وعظ ہیں جو انھوں نے مختلف موقعوں پر ارشاد فرمائے تھے۔جس کا مطالعہ جہاں قاری کے ایمان کو تازگی عطاکرتا ہےوہیں صحیح اعمال وعقائد پر عمل بھی کراتا ہے۔اس کتاب کو شیخ نے اپنے صاحبزادے کی تعلیم و تربیت کے لئے ترتیب دی تھی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے