Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

1857 کے جدو جہد آزادی کو انگریزوں نے غدر کا نام دیا،جبکہ یہ اہل وطن کے لیے آزادی کی کوشش اورجہاد تھا جس کے لیے اپنی جان و مال کو بھی قربان کردیا،بالخصوص مسلمانوں نے جذبہ آزادی سے سرشار برطانوی استبداد کے خلاف بہادر شاہ ظفر کے پرچم تلے آزادی کی لڑائی لڑی۔بہادر شاہ ظفر نے جدو جہد آزادی میں سب سے اہم کردار ادا کیا ہے۔جس میں عوام و خاص کے علاوہ بہادر شاہ ظفر کی بیگمات ،شہزادوں اور شہزادیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے شہادت حاصل کی۔اسی جدو جہد میں شہید ہوئی شہزادیوں کی دلخراش داستان کو پیش نظر تصنیف بعنوان "غدر کی ماری شہزادیاں" کے تحت بیان کیاہے۔جسےمصور غم راشد الخیری نے اپنے دلپذیر اسلوب میں پیش کیا ہے۔یہ کتاب "بیلہ میں میلہ " کے نام سے بھی معروف ہے۔اس کتاب میں شہزادی مظفر سلطان بیگم کی سرگذشت،شہزادی زہرہ بیگم ،شہزادی قمر آرا بیگم ،شہزادی قیصر جہاں بیگم وغیرہ کی شہادت کی درد انگیز کہانیاں بیان کی ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए