aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علامہ راشد الخیری جہاں اردو کے منجھے ہوئے افسانہ نگار و ناول نگار تھے ،وہیں ادیب ،مصلح ،سیرت نگار، سوانح نگار ،مبصر اور معاشرے کے نباض بھی تھے۔و ہ حقوق نسواں کی بحالی ،اصلاح و ترقی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے۔انھیں طبقہ نسواں کے حقوق کے علمبرداربھی کہا جاتاہے۔پیش نظر "عالم نسواں" راشد الخیری کے مضامین کا مجموعہ ہے۔جس میں خواتین کے حقوق سے متعلق اورحریت نسواں کی کوششوں پر کئے گئے تبصرے شامل ہیں۔راشد الخیری نے عالم نسواں ، دختر اسلام ، عالم نسواں اور زنانہ کانفرنس ، کیا مسلم خواتین ترقی کر رہی ہیں وغیرہ موضوعات پر قلم اٹھایا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS