ग़ालिब के ख़ुतूत

मिर्ज़ा ग़ालिब

ग़ालिब इंस्टिट्यूट, नई दिल्ली
2011 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

غالب کے خطوط ان کی شخصیت کے ترجمان ہیں۔انہوں نے خطوط کو زندگی کی حرارت بخشی،سادہ اور عام فہم زبان کا استعمال کیا جس میں بے تکلف عبارتیں ہوتیں ،مسجع و مرصع عبارتوں سے پاک یہ خطوط ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت بھی رکھتے ہیں اور ان سے 1857ء کے ہنگامے کی تاریخ مرتب کرنے میں مدد مل سکتی ہے،ان کےخطوط سےایسا لگتا ہے جیسے کہ دو آدمی بیٹھے آپس میں گفتگو کر رہے ہوں،ان کے خطوط میں لطیف مزاح کی چاشنی ہے،ان کے خطوط کی زبان نہایت صاف،سادہ اور رواں ہے،غالب کے خطوط کی تاریخی اہمیت بھی مسلم ہے اس کے علاوہ ان میں نجی زندگی کی جھلک بھی موجود ہے۔ غالب کے خطوط معلومات کا گنجینہ ہیں ۔ ان سے اس دور کی سیاسی سماجی زندگی پر روشنی پڑتی ہے ۔ خاص طورپرایام غدراوراس کےبعد کےچشم دیدحالات غالب کےخطوط میں بیان ہوئے ہیں ۔ بہت سےخطوط شاگردوں کے نام ہیں جن میں ان کے کلام پر اصلاح دینے کے ساتھ ساتھ زبان و بیان کے نکات بتائے گئے ہیں۔ خلیق انجم نے غالب کے خطوط کو ان کی خصوصیات اور دیگر معلومات کے ساتھ کئی جلدوں میں ترتیب دیا ہے، جس کی یہ چوتھی جلد ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम