aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیرتبصرہ حمید صدیقی لکھنوی کا نعتیہ مجموعہ کلام " گلبانگ حرم" ہے۔ جس میں شاعر نے زائر حرم کی حیثیت سے اپنے قلبی احساسات و جذبات کی عکاسی کی ہے۔ شاعر نے رسول اکرم ﷺ بے پناہ عقیدت و محبت کا عاجزانہ اظہار کیا ہے۔اس کلام سے متعلق عبدالماجد صاحب پیش لفظ میں رقمطراز ہیں۔" بحریں عموما رواں و شگفتہ ،زبان صاف وسادہ ،مضامین اغراق وحلو سے پاک، کلام جاندار اتنا ہ،گویا صفحہ ء کاغذ پر چھپا ہوا نہیں ،زندہ ذی روح شاعر کی زبان سے ترنم کے لہجے میں ادا ہورہا ہے اور دل کا شوق و نیاز ہے کہ ابلا پڑتا ہے۔"حب رسول اکرم ﷺ سے لبریز یہ نعتیہ کلام شاعری کے جملہ محاسن کے ساتھ عاشقان رسول ﷺ کے قلبی طمانیت اور ذہنی سکون کا بہترین ذریعہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS