Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अमीन कामिल

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : कल्चरल अकेडमी, जम्मू कश्मीर

प्रकाशन वर्ष : 1959

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : जीवनी, शाइरी

उप श्रेणियां : संकलन

पृष्ठ : 80

सहयोगी : कमाल अहमद सिद्दीक़ी

habba khatoon
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

حبّہ خاتون مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے زمانے میں پیدا ہوئی۔ اوراپنی زندگی میں ہی وہ شہرت حاصل کی جس کا صرف تصور کیا جاسکتا ہے۔حبّہ خاتون کو اپنے حسن اور شاعری کی بنا پر ’’ملکہ کشمیر‘‘ بھی کہاجاتا ہے۔ وقت نے حبّہ خاتون کی شاعری کو زندہ رکھا اور اسے آج بھی کشمیر کی ادبی تاریخ کی سب سے بڑی شخصیت قرار دیا جاتا ہے۔ حبّہ خاتون وہ شاعرہ ہے جس نے کشمیری شاعری میں سب سے پہلے گیت متعارف کرایا۔حبّہ خاتون کی شاعری میں ایک طرف اگر غم و آلام کی پرچھائیاں ملتی ہیں تو دوسری طرف وہ رومانیت ملتی ہے جسے پڑھ کر فکری بالیدگی میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔ حبّہ خاتون نے اپنے عہد کے شعری اسالیب سے بغاوت کی۔ حبّہ خاتون کی شاعری میں مٹھاس اورغم و الم کی دھوپ کا امتزاج ملتا ہے۔زیر نظر کتاب حبہ خاتون کی شخصیت اور ان کے پر لکھی گئی مختصر مگر جامع کتاب ہے ،جس کے مطالعہ سے حبہ کی زندگی اور اس کے فن کا اندازہ ہوتا ہے۔ کتاب کی ترتیب میں پہلے حبہ خاتون کے سوانحی حالات بیان ہوئے ہیں، پھر ان کے کلام کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اور آخر میں ان کے کلام کے انتخاب کو شامل کیا گیا ہے، چونکہ کلام کشمیری زبان میں ہے اس لئے اس کا اردو ترجمہ بھی پیش کردیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए