aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ مصور غم راشد الخیری کی معروف ناول " حیات صالحہ " ہے جس کو بعنوان "صالحات" پیش کیا گیا ہے۔ ناول کا موضوع " اسلام میں دوسری شادی کے جائز اور مفید " ہونے کو پیش کیا گیا ہے۔ ناول میں ایک مسلمان خاندان کے حالات اور واقعات کو پیش کیا گیا ہے۔جس میں دو عورتوں کےمختلف عادات و اطوار، اخلاق و کردار کے ذریعہ دوسری شادی کو مفید اور جائز بتایا ہے۔ سید کاظم اہم کردار ہے ،جس کی پہلی بیوی صالحہ نیک اورباکردار ہے۔ لیکن اس کی دوسری بیوی تمیزا کے مکر و فریب سے سید کاظم اپنی پہلی بیوی اور بچوں کی ذمہ داریاں پوری نہیں کرپاتا۔اس طرح برے لوگوں کا برا انجام اور اچھے لوگوں کا اچھا انجام بتایا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS