हिन्दुस्ताँ हमारा

जाँ निसार अख़्तर

हिन्दुस्तानी बुक ट्रस्ट,बाम्बे
1974 | अन्य
  • उप शीर्षक

    खण्ड-002

  • सहयोगी

    मलिक एहसान

  • श्रेणियाँ

    शाइरी

  • पृष्ठ

    530

पुस्तक: परिचय

परिचय

اردو زبان کی مختلف اصناف سخن میں شاعری ایک اہم وسیلہ قرار پائی جس نے مشترکہ تہذیب کی علامت کو اجاگر کرنے میں اہم اور قابل اعتنا کردار نبھایا ہے ، اردو شاعری نے ہمیشہ وطن کے لیے اپنی محبت اور اپنائیت کا ثبوت پیش کیا۔ہندوستان میں وطنیت اور قومیت کا جب سیاسی تصور پیدا ہواتو شعرائے کرام کے لب و لہجے میں خود بہ خود تبدیلی پیدا ہوئی۔اکبر الہ آبادی ،چکبست ،ظفر علی خان ،علامہ اقبال ،تلوک چند محروم ،جوش ملیح آبادی ،احسان دانش ،ساغر نظامی ،اور دوسرے شعرائے کرام کے نام بھی اس سلسلے میں لیے جا سکتے ہیں"ہندوستان ہمارا " جانثار اختر کی ترتیب کردہ کتاب ہے ۔یہ کتاب کی دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں ہندوستان کے قدرتی مناظر، موسم، یہاں کے صبح و شام، ہمارے تہوار، شہر علاقے، ہماری تعمیرات، فنون لطیفہ اور مذہبی رہنماوں کے تعلق سے نظمیں ہیں جبکہ دوسری جلد میں اردو کی وہ نظمیں شامل ہیں جو شروع سے لیکر کتاب کی ترتیب تک سیاسی تحریکات سے تعلق رکھتی تھیں۔اس کتاب میں موجود سیاسی تحریکات سے متعلق اردو شاعری کو پڑھ کر قاری کو اس بات پر فخر ہوتا ہے اردو شاعری صحیح معنوں میں ہندوستانی سیاسی تحریکات کا ایک معتبر تاریخی ذخیرہ ہے ، ساتھ ہی ساتھ وہ شاعری فنی اعتبار سے بھی کافی وقیع ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम