husain aur inqilab

जोश मलीहाबादी

शैख़ नज़ीर अहमद
| अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

شاعر شباب،شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کا مرثیہ "حسین اور انقلاب"اردو مرثیہ نگاری کو نئے افکار سے آشنا کردیا۔یہی وجہ ہے ک ایام عزا میں جہاں قدما کے مرثیے کا ذکر آتا ہے،وہیں جوش کا مرثیہ حسین اور انقلاب بھی ضرور پڑھا اور سنا جاتا ہے۔جوش و جلال اور جمال کے شاعر ہیں۔ان کی لفظیات میں جو ولولہ اور آہنگ ہے انہوں نے جوش کے مرثیے کی فکر کو حدت دی اوردراصل کربلا کے المیہ کا احساس ایسا شدید اور جان سوز ہے کہ قاری کی آنکھیں نمناک ہوجاتی ہیں۔جوش نے کربلا کے واقعات میں اعلیٰ اور افضل اقدار کے حسن پر بھی نظر رکھی ہے اور شخصیتوں کی سراپا نگاری بھی خوب بیان کی ہے۔جوش کو زبان وبیان پر بھی خوب زبردست حاصل ہے۔اس لیے مراثی میں بھی ان کا فن عروج پر نظر آتا ہے ۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम