intikhab-e-mazameen ahmed jamal pasha

Ahmad Jamal Pasha

Uttar Pradesh Urdu Academy, Lucknow
1988 | More Info
  • Contributor

    Ghalib Institute, New Delhi

  • Categories

    Humorous, Essays & Profiles

  • Pages

    111

About The Book

Description

طنز و مزاح کی روایت کو جس جگہ پطرس بخاری، شوکت تھانوی اور کنہیا لال کپور نے چھوڑا تھا، احمد جمال پاشا نے اسکو وہیں سے آگے بڑھایا،ا ن کے مضامین میں اعلی درجہ کا مزاح ملتا ہے، ان کے ہر لفظ ،ہر جملے بلکہ ہر فقرے سے مزاح کی ایک لہر اٹھتی ہوئی معلوم ہوتی ہے، عبارت میں بے ساختگی، ندرت، سلاست اور شگفتگی پائی جاتی ہے، چراغ سے چراغ جلا کر وہ سماج کی بڑی سی بڑی نا ہمواریوں سے نقاب اٹھا دیتے ہیں،اپنے مطالعہ اور تجربہ کی مدد سے زندگی کے عدم توازن پر لوگوں کو خوب ہنساتے ہیں، وہ زندگی کے ہر پہلو اور سماج کے ہر طبقے کی نفسیات اور طور طریقے سے اچھی طرح واقفیت رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ جب وہ کسی کردار یا طبقے کی ناہمواریوں کو طنز کا شکار بناتے ہیں تو ان کا تیر ٹھیک نشانے پر بیٹھتا ہے اور اس میں ایسے ایسے نکتے پیدا کر دیتے کہ پڑھنے والا بے ساختہ قہقہ لگانے لگتا ہے، زیر نظر کتاب اسی طرح کے مضامین پر مشتمل ہے جس میں ، احمد جمال پاشا کے مضامین میں سے دس منتخب مضامین شامل ہیں۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus