aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ناشر : جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی ہند

سن اشاعت : 1977

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : اقبالیات

صفحات : 136

معاون : ریختہ

اقبال پر ہمہ جہتی مذاکرہ

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "اقبال پر ہمہ جہتی مذکرہ" میں نہ صرف علامہ اقبال کی شاعری کا جائزہ لیا گیا ہے بلکہ علامہ کے نقطہ نظر پر ماہرین نے اظہار خیال کیا ہے۔ چنانچہ اس کتاب مین شامل مضامین مختلف علوم کے ماہرین اور دانشوروں کے تحریر کردہ ہیں جن میں اقبال کے فلسفیانہ افکار ،سیاسی افکار ، اسلامی و تاریخی تصور ،نظام معیشت، ،اقبال کی آفاقی شاعری،اور اقبالی کے سائنسی نظریہ کو بیا ن کیا گیا ہے، ساتھ ہی ساتھ علامہ کی فارسی شاعری اور ان کے شعری آہنگ و اسلوب کو بھی بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے