Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "اسلامی فن تعمیر" ارنسٹ ٹاڈہیام رچمنڈ کی کتاب ہے جس کا اردو ترجمہ سید مبارز الدین رفعت نے کیا ہے۔ اس کتاب میں 633ء تا 1615ء تک اسلامی فن تعمیر کا جائزہ لیا گیا۔ زیر نظر کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے ، پہلا باب ، پہلی صدی: تین پشتوں کے عنوان سے ہے، دوسراباب: قبۃ الصخرہ، سامرہ اور ابو دلف کے حوالے سے ہے، تیسرے باب میں، مصر میں مسجد ابن طولون، قیروان میں مسجد سدیعقبہ اور مسجد قرطبہ، فاطمی سازش اور قاہرہ کی بنا وغیرہ کا ذکر ہے۔ چوتھے باب میں فاطمی اور ایوبی دور کا ذکر کیا گیا ہے، جبکہ پانچویں باب میں عہد مملکت کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے