Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خواجہ وجیہ الدین

ناشر : خواجہ وجیہ الدین

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1985

زبان : Urdu

صفحات : 113

معاون : ریختہ

جدید ہندی ادب کے معمار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب کے مصنف خواجہ وجیہہ الدین ہیں۔ اس کتاب کی ایک بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس سے اردو قارئین ہندی ادب کے ایک سرسری خاکے کے ساتھ ساتھ ہندی ساہتیہ کے ان ادبا کے بارے میں بھی جان سکیں گے، ہندی ساہتیہ میں جن کی حیثیت معمار کی سی ہے۔ ان معماروں میں سر فہرست بھارتیندو ہریش چند، مہاویر پرساد دویدی، میتھلی سرن گپتا، آچاریہ رام چند شکلا، جے شنکر پرساد، سمترا نندن پنت، سوریہ کانت ترپاٹھی نرالا، مہادیوی ورما، ڈاکٹر ہزاری پرساد دویدی اور سچدانند ہیرانند واتسائن اگّیے ہیں۔ ان سبھوں کا شمار ہندی کے ہراول دستے میں ہوتی ہے۔ کتاب کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کو پڑھتے ہوئے قاری کو اردو اور ہندی کے رشتے کی قربت کا بھرپور احساس ہوتا ہے۔ کہنے کو تو یہ کتاب ہندی کے معماروں کی بات کرتی ہے لیکن اس سے کم و بیش پورے ہندی کا ایک اجمالی تعارف اور تصور ذہن میں آ جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے