Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ" کاروان احرار " ہے۔جو دراصل برصغیر کی آزادی کی تاریخ ہے۔جس کو رقم کرنے والے جانباز مرزا ہیں۔اس کتاب کےذریعہ مصنف نے مسخ ہوتی تاریخ کو محفوظ کرنے کی کوشش کی ہے۔یہ تاریخ چھ جلدوں پر مشتمل ہے۔جس میں آزادی وطن کے لیے محب وطن نے اپنی جان و مال کو قربان کردیا تھا۔ان کی قربانیاں ،ان کی بہادوری، دلیری اوردیگر کارناموں کو پیش کیا ہے۔چھ جلدوں میں برصغیر کی مکمل تاریخ موجود ہے۔سیاسی تحریکات، جدوجہد آزادی کی محرکات، ہندو مسلم اتحاد، آزادی ہندوستان،وغیرہ کی تفصیلات موجود ہیں۔"کاروان احرار" لکھ کر مورخ نے تاریخ آزادیء برصغیر پر بڑا احسان کیا ہے۔ لیکن یہ ایک طرح سے ان تاریخی جلدوں کا تعارف ہے۔ یا لوگوں کی آرا ہیں۔ جس سے اندازہ لگتا ہے کہ یہ تاریخ کافی حد مسلم اور درست سمت میں رہنما ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے