Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید ابوالاعلیٰ مودودی

ایڈیٹر : اختر حجازی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

سن اشاعت : 1982

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات, خطبات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 224

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

خطبات یورپ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "خطبات یو رپ" مولانا مودی کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے جو انھوں نے برطانیہ اور یورپ کے اسفار کے دوران مختلف دینی اجتماعات میں کیں تھیں۔ ان تقاریر کے ذریعے مولانا مودودی نے پہلی بار آزاد، غیرمرعوب اورپر اعتماد ذہن و ضمیرکے ساتھ مغرب کے اسلام کے خلاف اعتراضات و سوالات کا جواب دیا ہے۔ مولانا مودودیؒ نے اپنے ان خطبات کے ذریعے یورپ کے تعلیم یافتہ اور ذہین طبقے پر اسلام کی طرف سے اتمام حجت قائم کرنے کی کوشش کی ہے اور لندن کی اسلامی کانفرنس میں ان کا مقام تو شاہکار ہے جس کے ذریعے اُنھوں نے مغربی قاری کے ذہن کے مطابق مثبت طور پر اسلام کو پیش کیا ہے۔ ان تقاریر میں مولانا مودودی کا لہجہ جہاں حد درجہ شریفانہ پر اعتماد اور مقبول ہے وہاں جدید ذہن کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے بہت سائنٹفک بھی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے