कुल्लियात-ए-सौदा

मोहम्मद रफ़ी सौदा

मुंशी नवल किशोर, लखनऊ
1932 | अन्य
  • उप शीर्षक

    खण्ड-002

  • सहयोगी

    अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

  • श्रेणियाँ

    शाइरी, मुंशी नवल किशोर के प्रकाशन

  • पृष्ठ

    455

पुस्तक: परिचय

परिचय

مرزا محمد رفیع سودا کو ہندوستان ادب کا معمار کہا جاتا ہے ان کی کلیات میں 43قصیدے رؤسا اور ائمہ اہل بیت وغیر ہ کی مدح میں ہیں ان کے علاوہ ہجویں ،مراثی، مثنویاں، رباعیاں، مستزاد، قطعات، تاریخیں پہیلیاں، و اسوحت وغیرہ سب چیزیں موجود ہیں۔ سودا نے اٹھارویں صدی کی تیسری دہائی میں شاعری کی تھی ،اس زمانے میں شاعری کا کوئی خاص معیار مقرر نہیں تھا ، شاعری میں،ایہام اور اردو سے زیادہ فارسی الفاظ کی جانب رجحان زیادہ تھا تاہم سودا نے ایہام اور ہندی الفاظ سے اپنے آپ کو الگ کیا،ساتھ ہی ساتھ غزل میں بیان کا تنوع پیدا کیا ۔سودا کا یہ کلیات ایک دریا ہے جس میں مختلف طرح کے جواہر ہیں۔ کلیات سودا کئی جلدوں پر مشتمل ہے، زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम