Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

سن اشاعت : 1886

زبان : Urdu

موضوعات : اخلاقی کہانی, ترجمہ, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : طب

صفحات : 113

مترجم : لال سنگھ

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

لال چندرکا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ کتاب کا اصل متن سنسکرت زبان میں لکھا گیا ہے۔ پوری کتاب پند و نصائح پر مبنی ہے اور سنسکرت کی دو کتابوں کا ترجمہ اس میں شامل ہے۔ یعنی اس مجموعہ میں ایک "چانک نینی درپن" اور دوسری "بھرتری شتک" کا ترجمہ یکجا کرکے مجموعے کا نام "لال چندرکا" رکھ دیا گیا ۔ پہلی کتاب چانک نینی درپن سترہ فصول پر مشتمل ہے اور ہر فصل میں نایاب اقوال زریں ہیں جبکہ دوسری کتاب بھرتری شتک میں تین فصول ہیں اور ہر فصل کے ماتحت سو سے زیادہ ناصحانہ جملے لکھے گئے ہیں۔ ترجمہ میں قدیم اردو زبان کی خوشبو آتی ہے ۔ ظاہر ہے ۱۸۸۶میں یہ کتاب پہلی مرتبہ لکھنو سے چھپی تھی۔اس وقت اردو زبان کی جو چاشنی رہی ہوگی ،وہ چاشنی اس ترجمہ میں بخوبی محسوس ہوتی ہے۔ یہ کتاب طالب علم کو نہ صرف اردو کے پرانے طرز و بیان سے آشنا کراتی ہے۔ بلکہ زندگی کی دھوپ و چھاوں سے بھی واقف کراتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے