Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شیخ احمد سرہندی

ایڈیٹر : قاضی عالم الدین

ناشر : نولکشور گیس پرنٹنگ ورکس، لاہور

سن اشاعت : 1913

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : سوانح حیات, خط

صفحات : 836

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

مکتوبات امام ربانی مجدد الف ثانی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی کے مکاتیب، علوم و معارف اور حقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہیں مجدد الف ثانی کے مکاتیب اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ وہ مجدد الف ثانی کے ساتھ خاص ہیں۔ نیز یہ علوم و معارف کشف صحیح اورالہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کےعقائدو آراء کے بالکل موافق ہیں اس کتاب کے بارے میں کہا گیا ہے "قرآن پاک اور احادیث نبویہ کے بعد کتب اسلامیہ میں سب سے افضل کتاب مکتوبات امام ربانی ہے جس کی سینہ گیتی پر کوئی مثال نہیں"مکتوبات امام ربانی کے کئی دفاتر ہیں ،زیر نظر کتاب دفتر اول ہے. اس کا ترجمہ قاضی عالم الدین صاحب نے کیا ہے۔اس کتاب میں اما م ربانی کی سوانح عمری بھی شامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے