aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مرزا دبیر اردو مرثیہ نگاری کا ایک اہم نام ہے۔اردو مرثیہ نگاری کو بام عروج تک پہنچانے میں میرانیس کے شانہ بہ شانہ مرزا دبیر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔دبیر کے مرثیوں کی ایک اہم خوبی اچھوتی تشبیہات و استعارات کی جدت کے ساتھ استعمال ہے۔ اس کے علاوہ مضمون آفرینی ،صنائع و بدائع کا استعمال بھی خوب ہے۔ دبیر نے زبان کوجس قدر انوکھے اور گوناگوں انداز میں اپنے مراثی میں اجنبی پن کے ساتھ استعمال کیا ہے،اس قدر کسی دوسرے شاعر نے بہت کم ہی استعمال کیا ہے۔ زیر مطالعہ " مرثیہ ہای مرزا دبیر" ہے۔ جس میں مرزا دبیر کے مراثی شامل ہیں۔ یہ ایک قدیم نسخہ ہے جو نول کشور سے شائع ہوا ہے۔
मिर्ज़ा सलामत अली दबीर उर्दू के एक कवि थे। उन्होंने मरसिया लिखने की कला को एक नया मुकाम दिया। उन्हें मीर अनीस के साथ मरसिया निगारी का प्रमुख प्रवक्ता माना जाता है।
मिर्जा सलामत अली का जन्म 1803 में मिर्जा गुलाम हुसैन के घर दिल्ली में हुआ था। उनमें बचपन से ही मरसिया पढ़ने की लगन थी। इसलिए वे प्रसिध मरसिया-गो मीर मुज़फ्फर हुसैन के शिष्य बन गए। जब मीर अनीस फैज़ाबाद से लखनऊ आए तो उनकी आपस में दोस्ती हो गयी।
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS