Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فاطمہ جناح

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : قائد اعظم سوسائٹی، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1978

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سوانح حیات

صفحات : 57

مترجم : اقبال حسین قادری

معاون : مظہر امام

میرا بھائی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ایک عظیم بہن نے عظیم بھائی (محمد علی جناح ) کی سوانح عمر ی لکھی ہے ۔ تفصیلی تو نہیں ہے صرف پچاس صفحات پر مشتمل ہے لیکن سوانح ایک ملک کے قائد اعظم کی ہے اور گھر کے فردنے ہی لکھی ہے اس لیے اہمیت رکھتی ہے ۔ فاطمہ جنا ح سوانح کے شروع سے ہی قاری کو متوجہ کر لیتی ہیں کہ خدا نے پہلے ہی خاندان کو کسی مقصد کے لیے چن لیا تھا شاید اسی لیے والد کی ولادت بھی 1857 کو ہوتی ہے۔ اس کے بعد بہت ہی سرعت کے ساتھ محمد علی جناح کی زندگی کو جوانی تک بیان کرجاتی ہیں پھر لندن کی زندگی بیان کرتی ہیں جہاں سے بھائی کی مقصدی زندگی کی شروعات ہوتی ہے ۔ اس کے بعد مصنفہ بلا کسی عنوان کے سوانح کوآگے بڑھاتی جاتی ہیں اور وفات تک سوانح 56 صفحات میں ختم ہوجاتی ہیں ۔ اس کتاب میں سوانح کے ساتھ جذبات کی عکاسی بہت زیادہ نظر آتی ہے اوربیانیہ بھی ایسا دلچسپ ہے کہ قاری ایک نشست میں کتاب ختم کردے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے