Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

محمد طفیل اردو کے معروف ادیب، خاکہ نویس اور مشہور ادبی جریدے نقوش کے مدیر تھے۔ محمد طفیل خاکہ و شخصیت نگاری کی جدید تاریخ میں ایک اہم نام ہے۔ انہوں نے اپنی پوری علمی، ادبی اور صحافتی زندگی میں صرف اور صرف دو ہی ادبی و صحافتی کام کیے، اور خوب کئے، ایک رسالہ نقوش کی ادارت اور اس سلسلے میں ادیبوں، دانشوروں اور شاعروں اور لکھنے پڑھنے اور علمی و ادبی ذوق و شوق رکھنے والوں سے خط و کتابت کی۔ اورخاکے لکھے۔ ان کے خاکوں کے مجموعوں میں ’آپ‘، ’آداب‘، ’محترم‘،’مکرم‘، ’معظم‘، ’محبی‘، ’مخدومی‘ وغیرہ پوری ادبی و علمی دنیا میں اپنی ایک خاص دلکشی، اہمیت، عظمت، جاذبیت، ادبیت، معنویت اور تہہ داری رکھتے ہیں۔ محمد طفیل نے جدید اردو خاکہ و شخصیت نگاری کو ایک نئی تازگی و توانائی، وقار و وزن، بلند مقام و مرتبہ عطا کرکے اردو خاکہ نگاری کو کھڑا کردیا۔ زیر نظر کتاب "محترم" ویسے تو سفرنامہ کے پیرائے میں ہے لیکن اس سفر میں ادیبوں کا ایک جمگھٹا ہے۔ جن کی شخصیت و سیرت کو بڑے ہی مزیدار انداز میں قارئین کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ اس میں جوش ملیح آبادی، ایوب محسن، ریاض انور، شوکت صدیقی، نبی بخش بلوچ، حسام الدین راشدی، صہبا لکھنوی، آفاق صدیقی، محسن بھوپالی، انصار ناصری، اور حفیظ ہوشیار پوری وغیرہ کا نہایت دلکش تذکرہ ہے۔ جن کو پڑھ کر نہ صرف کئی اہم واقعات سامنے آتے ہیں، بلکہ قاری زیر لب تبسم کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए