مہذب اللغات

مہذب لکھنوی

مقرب لکھنوی
| مزید

کتاب: تعارف

تعارف

مہذب اللغات ایک ضخیم اردو لغت ہے، جو حکومت ہندوستان کی زیر سرپرستی کئی جلدوں میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مرتب کردہ مہذب لکھنوی ہیں۔ اس لغت کی پہلی جلد 1955 میں شائع ہوئی۔"مہذب اللغات" سولہ جلدوں میں ہے۔ آخری جلد 1982 میں اشاعت پزیر ہوئی۔ اس لغت میں فصیح اور دلی و لکھنٔو کی زبان و محاورے کے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ افراد و اشخاص کے سوانحی خاکے بھی دیے گئے ہیں۔ تلفظ کی عبارتی نشان دہی کی گئی ہے۔ زیر نطر جلد پنجم ہے جس میں د، ڈ، ، ذ اور ر کے الفاظ و معنی شامل کیے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب