muhazzab-ul-lughaat

Mohazzab Lakhnawi

Muqarrab Lakhnawi
1969 | More Info

About The Book

Description

مہذب اللغات ایک ضخیم اردو لغت ہے، جو حکومت ہندوستان کی زیر سرپرستی کئی جلدوں میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مرتب کردہ مہذب لکھنوی ہیں۔ اس لغت کی پہلی جلد 1955 میں شائع ہوئی۔"مہذب اللغات" سولہ جلدوں میں ہے۔ آخری جلد 1982 میں اشاعت پزیر ہوئی۔ اس لغت میں فصیح اور دلی و لکھنٔو کی زبان و محاورے کے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ افراد و اشخاص کے سوانحی خاکے بھی دیے گئے ہیں۔ تلفظ کی عبارتی نشان دہی کی گئی ہے۔ زیر نطر جلد ششم ہے جس میں ر، ز اور س کے الفاظ و معنی شامل کیے گئے ہیں۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus