Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : پنڈت کلہن

ناشر : سیوک اسٹیم پریس، لاہور

سن اشاعت : 1912

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ

صفحات : 956

مترجم : ٹھاکر اچھر چند

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

مکمل راج ترنگنی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

دنیا کی جنت نظیر کشمیر کی منظر کشی کرتی ہوئی یہ کتاب "راج ترنگنی "کی اصل زبان سنسکرت ہے۔ اسے تقریباً ساڑھے سات سو سال قبل مشہور شاعر کلہن پنڈت نے راجہ جے سنگھ والیٔ کشمیر کے عہد میں لکھا تھا۔ اس میں پانچ ہزار سال سے زیادہ عرصے کے تاریخی حالات یکجا کیے گئے ہیں۔ دراصل یہ ہندو راجگان کشمیر کے عروج و زوال اور ان کی عظمت و پامالی کا ایک دلفریب مرقع ہے نیز سماج کی معاشی ،معاشرتی اور سیاسی صورت حال کو بھی بتاتی ہے ۔چونکہ کتاب میں اہم تاریخی بحث ہے لہٰذا اسے عام فہم بنانے کے لئے اس کا آسان اور سلیس اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ کتب جس زمانہ کی تصنیف ہے، اول سے آخر تک اسی کے رسم و رواج اور مذہبی عقائد میں رنگی ہوئی ہے۔ اس میں بعض باتیں ایسی بھی درج ہی جو آج کی سائینٹفک روشنی میں بعید ازقیاس لگتی ہیں ۔ یہ کتاب نہ صرف کشمیری راجگان کے بارے میں بتاتی ہے بلکہ ہندوستان کی قدیم تاریخ خاص طور پر ہندووانہ رسم و رواج پر مفصل روشنی ڈالتی ہے۔ کتاب ضخیم ہے مگر تنوع لئے ہوئی ہے ، یہی وجہ ہے کہ قاری مطالعہ کرتے ہوئے اکتاہٹ کا احساس نہیں کرتا ہے۔ کتاب میں مصنف کے حالات بھی درج کئے ہیں۔ یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے