Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : اے۔منفرید

ناشر : دارالاشاعت ترقی، تاشقند

مقام اشاعت : روس

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : عالمی, تاریخ

صفحات : 774

مترجم : امیراللہ خاں

معاون : گورو جوشی

مختصر تاریخ عالم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"مختصر تاریخ عالم" اے مانفرید کی کتاب ہے جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد کا اردو ترجمہ امیر اللہ خان نے جبکہ دوسری جلد کا اردو ترجمہ تقی حیدر نے کیا ہے۔ اس کتاب میں پانچ بر اعظموں کی معاشی، سیاسی، سماجی اور تہذیبی ارتقا کے حوالے سے اہم مواد جمع کیا گیا ہے۔ کتاب میں قدیم سماج سے لیکر زمانہ حال تک نسل انسانی سے جو طویل پر پیچ راستے طے کئے ہیں، اس طرف بھی نشان دہی کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ پہلی جلد میں قدیم سماج سے لیکر روس میں زار شاہی کے خاتمے تک کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ اس جلد کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر حصے میں کئی کئی ابواب ہیں چنانچہ پہلے حصہ میں قدیم دنیا کے حوالے سے ابواب قائم کیے گئے ہیں۔ دوسرے حصے میں ازمنہ وسطی کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے جبکہ تیسرے حصہ میں دور جدید کے حوالے سے خامہ فرسائی کی گئی ہے۔ دوسری جلد میں روس میں ۱۹۱۷ کے عظیم اکتوبر کے انقلاب سے لیکر دور حاضر تک کے واقعات بیان کئے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے