aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Sayyad Abul Ala Maudoodi

V4EBook_EditionNumber : 006

Publisher : Sayyad Abul Ala Maudoodi

Language : Urdu

Categories : Political, Religions

Sub Categories : India, Islamiyat

Pages : 97

Contributor : Jamia Hamdard, Delhi

musalman aur maujooda siyasi kashmakash

About The Book

جب 1938ء میں کانگریس کی سیاسی تحریک اس قدر زور پکڑ گئی کہ بہت سے مسلمان اور خود علمائے کرام کی ایک بہت بڑی تعداد بھی ان کے ساتھ مل گئی۔ کانگریس کے اس نظریہ کو "متحدہ قومیت" یا "ایک قومی نظریہ" کانام دیا جاتا تھا۔ سید مودودی نے اس نظریے کے خلاف بہت سے مضامین لکھے جو ’’مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش" کے نام سے کتابی شکل میں پیش کئے گئے۔کتاب میں شامل مضامین سے مولانا مودودی نے مسلمان قوم کو احساس دلایا کہ اسلامی حکومت کیا ہوتی ہے اور اسے قائم کرنے کے لیے کس سیرت و کردار کی ضرورت ہوتی ہے، اور کس طرح کی تحریک سے وہ قائم ہوسکتی ہے، اور ایک اسلامی حکومت اور مسلمانوں کی قومی حکومت میں اصولاً اور عملاً کیا فرق ہوتا ہے۔ گویا کہ یہ کتاب اسلامی ہند کی تاریخ ،اس دور کے حالات اور مستقبل کے امکانات پر ایک جامع تبصرہ ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now