Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मुशर्रफ़ आलम ज़ौक़ी

V4EBook_EditionNumber : 1st

प्रकाशक : मुशर्रफ़ आलम ज़ौक़ी

प्रकाशन वर्ष : 2013

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : कि़स्सा / दास्तान

उप श्रेणियां : अफ़साना

पृष्ठ : 465

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 978-93-5073-226-7

सहयोगी : मुशर्रफ़ आलम ज़ौक़ी

नफ़रत के दिनों में
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

1980 کے بعد اردو ادب کی دنیا میں ابھرنے والے تخلیق کاروں میں مشرف عالم ذوقی کا نام اہمیت کا حامل ہے۔ ایک تو اس کی وجہ ان کی زود نویسی ہے اور دوسری موضوعات کا تنوع۔ حالانکہ ان کے فکشن کا جائزہ لیتے ہوئے ان پر کئی ٹیگ لگے مثلاً کسی نے جدیدیت پسند کہا تو کسی نے مابعد جدید فکشن نگار۔ حالانکہ ان کے جیسے تخلیق کار کو کسی مخصوص شناخت کے ساتھ باندھنا کسی حد تک ان کے ساتھ زیادتی ہے کیوں کہ انہوں نے جن موضوعات پر قلم اٹھایا وہ اتنے رنگارنگ ہیں کہ انہیں صرف ایک تخلیق کار کہا جائے تو زیادہ قرین انصاف ہوگا۔ زیر نظر ان کا یہ افسانوں مجموعہ اسی بات کا ترجمان ہے جس میں انہوں نے الگ الگ موضوعات پر افسانے لکھے۔ علیحدہ علیحدہ موضوع پر لکھے ہوئے یہ افسانے ان کی ہمہ جہتی و ہمہ گیری کو درشاتے ہیں۔ حالانکہ ان میں کئی افسانے ان کے مجموعے 'لینڈ اسکیپ کے گھوڑے' میں بھی شامل ہیں۔ یہ مجموعہ ان کے اہم افسانوں مجموعوں میں شمار ہے جسے ہر قاری کو بہرحال پڑھنا چاہیے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए