naqsh-e-jameel

जमील मज़हरी

मक्तबा-ए-अदब, पटना
1953 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

علامہ جمیل مظہری کے نظموں کا مجموعہ " نقش جمیل" پیش نظرہے۔ ان نظموں کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔"تفکرات و تاثرات" کی نظمیں شاعر کے مفکرانہ رجحان کی آئنیہ دار ہیں۔"سیاسیات و عمرانیات " کے تحت ہنگامی ،سیاسی و انقلابی نظمیں ہیں۔ "رومانیات و شبابیات" کے تحت شاعر کی رومانیت سے بھرپور نظمیں شامل ہیں۔ "متفرقات" کے تحت کسی خاص تقریب کے لیے لکھی گئی نظمیں۔ اور "باقیات" کے تحت بچپن سے عنفوان شباب تک کی وہ نظمیں ہیں جو بالکل معدوم ہوچکی تھیں۔ اس طرح جمیل مظہری کی تمام نظموں کو مختلف ابواب اور عنوانات کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ابتدا میں شاعر کے مختصر حالات زندگی بھی دئیے گئے ہیں۔ مجموعہ کو رضا نقوی صاحبہ نے مرتب کیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक: परिचय

जमील मज़हरी

जमील मज़हरी

जमील मज़्हरी, सय्यद काज़िम ली

1904-1979

उन्मुक्तविचारों, परम्परा-शिकनरुज्हानऔरदार्शनिकदृष्टिकेलिएमशहूरप्रमुखशाइर।पटनामेंपैदाहुए।पटनायुनिवर्सिटीमेंउर्दू-फ़ारसीकेप्रोफ़ेसररहे।आज़ादीकीलड़ाईमेंसरगर्मशिर्कतऔरक़ैद।पत्रकारितामेंसक्रिय।वहशतकलकत्तवीकेशागिर्द।

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम