aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب"نظریاتی تنقید: مسائل ومباحث" ڈاکٹر ابو الکلام قاسمی کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ یہ کتاب تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعہ میں شامل مضامین کا تعلق تنقید کے نظری مباحث سے ہے ۔ مشرقی اور مغربی تنقید کے نئے اور پرانے نظری مباحث کے ساتھ ساتھ بعض ممتاز تنقیدی دبستانوں کا تعارف بھی اس کتاب میں شامل کردیاگیا ہے۔ جس سے یہ کتاب محض اردو کے تنقیدی نظریات تک محدود نہیں رہی بلکہ علی الاطلاق ادبی تنقید سے متعلق نظریات و تصورات کی دستاویز بن گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS