Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محی الدین نواب

ناشر : کتاب والا، دہلی

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

ذیلی زمرہ جات : معاشرتی

صفحات : 192

معاون : گورو جوشی

نیک نام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ نواب محی الدین کا ناول "نیک نام " ہے۔ جس میں محی الدین نواب نے ماضی کے آئنیے میں یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ ہم کدھر جارہے ہیں۔کہانی پڑھ کر قارئین خود فیصلہ کریں گے کہ یہ راہ جس پر ہم چل رہے ہیں ،آگے قدم بڑھارہے ہیں ،وہی تونہیں جو ایک بار پھر ہمیں مقتل کی طرف لے جائے گی۔یہ اس دور کی کہانی ہے جب اپنے بیگانے ہوگئے تھے۔زمین اور زبان کو شناخت بنالیا گیا تھا اور نفرتوں کی ایسی آندھی چلی تھی جو برسوں کی محبتوں، دوستی ،رشتے ناتوں کو بہا لے گئی تھی۔اس ناول کا مطالعہ نیک او ربد کی پہچان کرائے گا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے