Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

اردو ڈرامے کو عصری آگہی، قدیم و جدید کی کشمکش اور قومی زندگی کے گوناگوں مسائل کا وسیلہ اظہار بنانے والے ڈراما نگاروں میں سیدعابدحسین کا نام سر فہرست ہے۔ مغربی طرز پر لکھا گیا سید عابد حسین کا ڈراما "پردہ غفلت" عصری ماحول کا ترجمان ہے۔ مختلف رویوں کے درمیان پائی جانے والی کشمکش کا عکاس ہے۔ اور منفرد کردارنگاری وفنی محاسن کی وجہ سے نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔ ڈرامہ میں ایک مسلم زمیندار کے گھرانے کی کہانی بیان کی گئی ہے، جس میں سماجی مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے اس بحران کی جھلک دکھائی گئی ہے جس سے زمیندار طبقہ پہلی جنگ عظیم کے دوران دوچار ہوا۔اس ڈرامے کو اردو ڈرامہ نگاری کی تاریخ میں اہم مقام حاصل ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए