Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : محمد اسمعیل حنیفی

سن اشاعت : 1922

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات, قانون / آئین

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 52

معاون : جامعہ ہمدردہلی

قانون وراثت
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اسلام ہر وارث کا حصہ مقرر کرتا ہے اور وراثت کی بنیاد قریبی رشتہ داری قرار دیتا ہے۔ زیر نظر کتاب "قانون وراثت" مولوی محمد اسمعیل حنفی کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے نہایت ہی آسان انداز میں وراثت اور شفع کے مسائل کو بیان کیا ہے، حالانہ کہ یہ مختصر سی کتاب ہے تاہم کتاب میں واضح طور پر جامع مسائل کی توضیح، مقاصد کی تنقیح کو عام فہم ،اور سلیس انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ وراثت کے حصص کو مثالوں کے ذریعہ نقشوں کے ساتھ بیان کیا گیا ہے، تاکہ عام لوگوں کو بھی وراثت کی تقسیم میں کوئی مشکل پیش نہ آنے پائے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے