क़वाइद-ए-उर्दू

मौलवी अब्दुल हक़

अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली
2007 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

"قواعد اردو" مولوی عبدالحق کی مرتب کردہ اہم کتا ب ہے۔ جو اردو زبان کے قواعد کو سمجھنے میں بے حد معاون ہے۔ مولوی عبدالحق صاحب نے یہ کتاب 1914ء میں دار الاشاعت انجمن ترقی اردو لکھنو سے شائع کی تھی اور یہ قواعد کی کتاب مولوی عبدالحق صاحب نے اس زمانے میں لکھی تھی جب وہ اورنگ آباد (دکن) کے صدر مہتمم تعلیمات تھے یہ کتاب انگریزی قواعد نویسی کے اصولوں پر مرتب کی گئی تھی۔ جس میں عبدالحق صاحب نے نہایت آسان زبان میں آسان طریقوں سے اردو زبان کے قواعد کو سمجھایا ہے۔ابتدا میں زبان ، الفاظ اور حرف کی تعریف، حروف کے اقسام بیان کیے ہیں۔ اس کے بعد مختلف فصلوں میں علم ہجا، حروف تہجی، اسم ، جنس، صفت، ضمیر،فعل کی تعریف اور اقسام مع مثالیں پیش کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ صرف ونحو کی ترکیبات اور جملوں کے اقسام کو بھی سمجھایا گیا ہے۔ اردو کے اساتذہ اور طلبہ کے لیے یہ کتاب اردو قواعد سے واقفیت حاصل کرنے میں بہترین رہنما ثابت ہوگی۔جس کا مطالعہ سے اردو زبان کے قواعد اور تحریری و تقریری دونوں سطحوں پر اردو زبان کے صحیح استعمال سے واقف ہوجائیں گے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम