aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"قصص القرآن "مولانا محمد حفظ الرحمٰن صاحب کی تالیف ہے ۔جو قصص قرآنی اور انبیاء علیہ السلام کے سوانح حیات پر مبنی ہے۔ اس کی کئی جلدیں ہیں۔ زیر نظر جلد اول ہے جس میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سوانح واقعات کو نہایت مفصل اور محققانہ انداز میں بیان کیاہے۔