Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by رابندرناتھ ٹیگور

رابندر ناتھ ٹیگور کے حالات زندگی اور انکی کچھ کہانیاں

بچوں کے لئے

by رابندرناتھ ٹیگور

رابندر ناتھ ٹیگور کے حالات زندگی اور انکی کچھ کہانیاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

نوبل انعام یافتہ رابندرناتھ ٹیگور ہندوستانی ادب میں محتاج تعارف نہیں،یہی سبب ہے کہ ان کی تخلیقات کے ترجمے کئی زبانوں میں ہوچکے ہیں۔ پیش نظررابندر ناتھ ٹیگورکے حالات زندگی اور کہانیوں پر مشتمل تصنیف ہے۔ جس میں ٹیگور کی ان کہانیوں کا اردو ترجمہ شامل ہے جو انھوں نے بچوں کے لیے لکھی تھیں۔یہ کہانیاں آسان اور عام فہم زبان اور اصلاحی موضوعات پر لکھی گئی ہیں تاکہ بچوں کو سمجھنے میں آسانی ہو۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے