aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
انار کلی بیگم رابندر ناتھ ٹیگور کی بنگالی زبان میں لکھی گئی ایک کہانی ہے جس کو احمد میاں نے اردو زبان میں ترجمہ کیا ۔ اس میں شہزادہ سلیم اور نادرہ بیگم عرف انار کلی کی خوں چکا داستان محبت کا بیان ہے ۔جس میں اکبر کی تنگ نظری اور انار کلی کی ہمت و استقامت اور شاہزادہ کی ضد کو بہت واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک طرف شفقت پدری ہے تو دوسری طرف محبت کا وہ پاکیزہ جذبہ ہے جس کی بنا پر بغاوت پر آمادگی اور دوسری طرف شدت عشق ہے کہ بادشاہ اعظم سے آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرنا ،دولت کو ٹھکرانا اور قید و بند کی صعوبت ۔یہ سب اس کہانی میں نظر آجایئگا ۔ مترجم نے ترجمے میں اس بات کا خیال رکھا ہے کی داستانی زبان کو برقرار رکھا جائے اور کچھ حد تک وہ اس میں کامیاب بھی ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS