aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by شام بارک پوری

رنگ و بو کی سر زمین

بنگلہ دیش میں اردو کا پہلا سفر نامہ

by شام بارک پوری

مصنف : شام بارک پوری

ناشر : شام بارک پوری

سن اشاعت : 1991

زبان : Urdu

موضوعات : سفر نامہ

صفحات : 128

معاون : ریختہ

رنگ و بو کی سر زمین

کتاب: تعارف

شام بارک پوری کا سفر نامہ "رنگ و بو کی سرزمین" اپنے دلچسپ اسلوب اور واقعات کے باعث قارئین کو متوجہ کرنے والا ہے۔ جس کے مطابق انور سدید لکھتے ہیں۔" رنگ و بو کی سرزمین" پڑھ کے مجھے احساس ہوا کہ سفر اس کے لیے سہل ممتنع غزل کی طرح ہے، نئے ملک کی طرف یوں دوڑپڑتا ہے جیسے کوہ ندا سے بلاوا آگیا ہو۔نہ ہاتھ باگ پر رکھتا ہے نہ پاؤں رکاب میں ڈالتا ہے۔اپنے ملک کی ہوائی کمپنی بیماں سے رابطہ کیا اور یہ جا' وہ جا۔" شام بارک پوری نے اپنے سفر نامے میں تھائی لینڈ ، ملائیشیا اور سنگاپور کے مختلف شہروں اور مقامات کی سیر کا دلچسپ حال رواں اسلوب میں اس طرح تحریر کیا ہے کہ بزرگ اور جوان یکساں لطف اندوز ہوں گے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے