aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : जावेद सिद्दीक़ी

V4EBook_EditionNumber : 2nd

प्रकाशक : आज की किताबें, कराची

मूल : कराची, पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 2012

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : स्केच / ख़ाका, लेख एवं परिचय

उप श्रेणियां : परिचय

पृष्ठ : 169

सहयोगी : अजमल कमाल

रौशन दान

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب جاوید صدیقی صاحب کے خاکوں کا مجموعہ ہے۔ انہیں جاننے والے ان بخوبی جانتے ہیں کہ ان کا ایک طویل سلسلہ فلمی دنیا سے بھی رہا ہے۔ فلمی دنیا سے قبل وہ اردو صحافت سے وابستہ رہ چکے ہیں اور اپنے خاندانی اخبار 'خلافت' میں بحیثیت مدیر کام کر چکے ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ نوے فلمیں لکھنے کے باوجود ان کے اندر کہیں نہ ارب کے تئیں تشنگی باقی تھی اور ایک تخلیقی کسک موجود تھی جس میں یہ کتاب لکھنے کے لیے انہیں مہمیز کیا۔ اس مجموعے میں ان کے کل دس خاکے شامل ہیں جو انہوں نے اپنے شناساؤں کی فرمائش اور تحریک پر لکھے۔ ان کی زبان بڑے کمال کی ہے، ساتھ ہی انہوں نے ان خاکوں میں جو شخصی کردار نگاری کی ہے وہ انتہائی عمدہ ہے۔

.....और पढ़िए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए