Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نائیلہ انجم

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : الفیصل ناشران و تاجران کتب، لاہور

سن اشاعت : 1989

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, اشاریہ

صفحات : 330

معاون : حیدر علی

رسالہ نقوش میں ذخیرۂ غالبیات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ تصنیف نائیلہ انجم کے پی ایچ ڈی مقالے کی تلخیص ہے۔ جس میں انھوں نے رسالہ "نقوش" میں غالب پر موجود مضامین ،تبصرے اور دیگر تحریروں کا اشاریہ پیش کیا ہے۔ رسالہ "نقوش" کا پہلا شمارہ قیام پاکستان کے کچھ ماہ بعد مارچ 1948ء میں ہاجرہ مسرور اور احمد ندیم قاسمی کی ادارت میں شائع ہواتھا۔ بعد میں ادارت میں تبدیلی بھی ہوئی، اس رسالے نے مختلف ادوار میں غالب نمبر نکالے۔ نقوش کا پہلا "غالب نمبر" 820 صفحات پر مشتمل تھا ،جو فروری 1965ء میں منظر عام پر آیا ، اس کے بعد دوسرا خاص نمبر "بیاض غالب " کے نام سے 1969ء میں اور تیسرا غالب نمبر 1971 ء میں شائع ہوا۔ اس طرح نقوش نے اپنے خاص نمبر کی اشاعت کے ساتھ ذخیرہء غالیبات میں اضافہ کیا ہے۔ مذکورہ تصنیف میں مصنفہ نے "رسالہ نقوش" کے خصوصی غالب نمبر کا تحقیقی و تنقیدی تجزیہ بھی پیش کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے