رسالہ سیر الاقطاب اردو

الہدایہ الچشتی العثمانی

منشی نول کشور،کانپور
1906 | مزید

کتاب: تعارف

تعارف

تذکرہ خواجگان مشائخ چشت پر محمول یہ ایک بہترین کتاب ہے۔ شیخ فرید الدین شکر گنج، خواجہ علاء الدین علی احمد شمس الدین ترک ، جلال الدین کبیر، احمد عبد الحق ردولوی، نظام سنامی،شبلی بن جلال الدین کبیر عبد القدوس ، عبد الکبیر ، عثمان زندہ ، نظام الدین اولیاء اور عبد السلام شاہ علی جیسے صوفیہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔تصوف کے موضوع پر یہ ایک بہترین کتاب ہے جسے چشتی صوفیہ کے تذکرے کے طور پر مطالعہ کیا جانا فائدہ سے خالی نہیں۔ چونکہ یہ کتاب فارسی میں ہے اس لئے مطبع نول کشور نے اس کا سلیس اردو ترجمہ کروا کر شائع کیا، تاکہ افادہ عام ہوسکے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب